کراچی , سعودآباد میں علینہ نامی لڑکی کے قتل کا معمہ حل
مقتولہ علینہ کو اس کی بڑی بہن علوینہ نے اپنے منگیتر مظہر اور اسکے دوست
کے ساتھ ملکر قتل کیا، ملزمہ کو اپنی بہن علینہ کی جانب سے اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز ضائع نہ کرنے کا غصہ تھا۔
اس موقع پر ملزمہ علینہ نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے کہا
قتل میں ملوث علینہ کے منگیتر مظہر کا کہنا تھا
قتل میں مشکوک احسان نے خود پر لگنے والے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا
اس موقع پر ایس ایچ او کورنگی نعمان صدیقی کا کہنا تھا