Dec 14, 2017 06:56 pm
views : 600
Location : Docks Police Station
Karachi- 43 Indian Fishermen Arrested by Pakistan Maritime Security Agency
کراچی،سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 43بھارتی ماہی گیر گرفتار
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 43بھارتی ماہی گیر کو حراست میں لے لیاہے۔
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملک کی سمندری حدود میں گشت کے دوران
43بھارتی ماہی گیروں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سمندری حدود کی
خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلیوں کے شکار
میں مصروف تھے۔
میری ٹائم سیکیورٹی نے بھارتی ماہی گیروں کی 7کشتیوں کو بھی ضبط کرلیا ہے۔
بھارتی ماہی گیروں کو کراچی کے ڈاکس تھانے کے حوالے کردیا ہے جہاں ان کے
خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوٹی آفیسرمحمد انورنے کہاکہ