Dec 16, 2017 01:38 pm
views : 480
Location : Trinity Methodist High School
Karachi- PPP Faryal Talpur Addresses To Christmas Event
کراچی ،ٹرینیٹی میتھوڈس اسکول میں کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور کا خطاب
کراچی کے ٹرینیٹی میتھوڈس اسکول میں کرسمس کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
کیا گیا، تقریب میں پی پی پی رہنما فریال تالپور نے بطور مہمان خصوصی شر کت
کی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ میتھوڈس اسکول اور سینٹ
جوزف اسکول سے کافی یاداشتیں وابستہ ہیں، زمانہ طالب علمی میں یہاں سے
گزرنا ہوتا ہے، تمام مسیح بھائیوں کو قبل ازوقت کرسمس کی مبارکباد دیتی
ہوں۔
فریال تالپورنے مزید کہا کہ مسیحی برادری کی تعلیم کے لیے گراں قدر خدمات ہیں۔
اس موقع پرفریال تالپور کے ہمراہ سینیر سعید غنی اور وزیر داخلہ سہیل انور
سیال بھی شریک تھے جبکہ تقریب میں بڑی تعداد میں طلبہ، اساتذہ اور والدین
نے بھی شرکت کی۔