Dec 17, 2017 08:10 pm
views : 591
Location : Army Public School
Peshawar- Comd Peshawar Corps laid floral wreath at the martyrs’ monument and offered fateha
پشاور،آرمی پبلک سکول پشاور میں یادگار شہداء پر پھولوں کے چادر چڑھانے کی تقریب
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام آرمی پبلک ا سکول پشاور میں کیا گیا۔
تقریب میں مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور جنرل نذیر احمد بٹ کے علاوہ شہداء
کے والدین، سول سوسائٹی کے افراد اور طلباء کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ شہداء کے ایصال ثواب
کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور کورکمانڈر پشاور کی جانب سے یادگار شہداء پر
پھولوں کے چادر چڑھائے گئے۔