کراچی، بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس
بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کےاہم رہنماؤں کا اجلاس منعقد
ہوا،اجلاس کی صدارت چیئر مین بلاول بھٹو ذرداری نے کی،اجلاس میں ملکی سیاسی
صورتحال پر غورکیا گیا،اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی
بڑھتی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اگلے انتخابات میں پورے ملک سے
کامیاب ہوگی، اجلاس میں خورشید شاہ، فریال تالپور،وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ
، نثار کھوڑو، مولا بخش چانڈیو،وقار مہدی اورسعید غنی نے شرکت کی ۔