Dec 22, 2017 07:57 pm
views : 1413
Location : Pakistan Sports Complex
Karachi- Sindh Rangers organizers Inter Athletics Competition on Quaid-e-Azam Day
کراچی ، قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب انٹر سیکٹرایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد
کراچی میں 25دسمبر قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب
سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔اس سلسلے میں پاکستان
رینجرز(سندھ) انٹر سیکٹرایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد پا
کستان اسپورٹس بورڈز کو چنگ سینٹر کراچی میں ہواجس کے مہمان خصوصی ڈی جی
رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد سعید تھے ۔
ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق اس موقع پر رینجرز کے بہترین ایتھلیٹکس نے اپنی
صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ چیمپئن شپ میں شہباز رینجرز نے پہلی پوزیشن
حاصل کی ۔
مہمان خصوصی نے تقریب کے اختتام پر ایتھلیٹکس میں میڈلز، ٹرافیاں اور انعامات تقیسم کئے ۔