Dec 22, 2017 12:00 am
views : 609
Location : Rangers Head Quarter
Karachi- DG Rangers Sindh Meets Christian Community Delegation
کراچی،ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد سعید نے مسیح برادری کے وفد سے ملاقات
ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد سعید نے مسیح برادری کے وفد سے ملاقات کی ہے۔
اس موقع پر ڈی جی رینجرز (سندھ) نے مسیح برادری کو کرسمس ڈے کے تہوار کی
مبارکباد پیش کی اور رینجرز کی طرف سے تہوار کی نسبت سے کیے جانے والے
سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کیا۔
مسیح برادری کے وفد نے قیام امن کے لیے کی گئی رینجرز کی کاوشوں پراعتماد
کا اظہارکیا اور امن و عامہ برقرار رکھنے میں اپنے بھر پور تعاون کا یقین
دلایا۔