Dec 31, 2017 05:19 pm
views : 535
Location : Heath Minister Office
Lahore- Health Minister Punjab Chairs Meeting Regard Influenza
لاہور،وزارت صحت پنجاب کا سوائن فلو کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب بھر میں وزارت صحت کی جانب سے سوائن فلو کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہور میں وزیر اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کے زیر صدارت صحت کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔
اجلاس میں محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سوائن فلو کے حوالے سےاسکولوں اور
دیگرعوامی مقامات پرآگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں کے ایم ایس ، چیف ایگزیکٹو
آفیسرز ہیلتھ وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اسکولوں اور عوامی مقامات پر
سوائن فلو بارے آگہی مہم ضلعی انتظامیہ کےتعاون سے شروع کی جائےگی۔