لاہور،سال2017 کا آخری سورج تلخ و شیریں یادیں لے کر غروب ہو گیا
لاہور میں سال 2017 کا آخری سورج غروب ہوگیا ،سال 2017 کو الوداع کہنے کا
وقت آگیا،نئے سال کا استقبال ہو گا چند گھنٹوں بعد نئے نیا سال نئے ارداے
اور نئے اہداف ہونگے۔
وقت کا تقاضہ ہے کہ کوئی روٹھا ہو تو منالیں، کوئی رشتہ ٹوٹا ہو تو جوڑ
لیں، زندگی میں جو تلخ ہوا اسے بھولا کر اچھے کو یاد رکھ کر نئے سال کا
آغاز کریں۔
اس سال دوہزار سترہ کے آخری دن کو خوشی سے رخصت کریں اور ئے سال دوہزار اٹھارہ کے آفتاب نو پرجوش طریقے سے خوش آمدید کہیں۔