کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نئے سال آمد کا صبح 9 بجے کا پہلا اجلاس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نئے سال کے حوالے سے صبح 9 بجے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں نئے سال
کا آغاز وقت کی پابندی سے کیا جائے،یہ ہی پیغام ہے میرا پورے سندھ کے عوام
کے لیےہے، سال کے آغاز کا پہلا اجلاس اسپشل اکنامک زون پر ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتا ہوں نئے سال کا آغاز صنعتی و زرعی ترقی کے کاموں سے ہو۔
وزیراعلیٰ سندھ کو رات سی ویو کھولنے کے فیصلہ پر تمام وزراء کی مبارکباد
دی صوبائی وزرا نے کہا کہ اب لوگوں کو کھلی فضا میں سانس لینے کا موقع ملا
ہے اس لیے عوام کو نہ روکنا دانشمندی تھی۔