Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 02, 2018 02:15 pm views : 656

Location : Prime Minister House

Islamabad- PM Shahid Khaqan Abbasi meets Rashidabad Education and Health City Students Delegation
  • Urdu

اسلام آباد ، تعلیم کا حصول ملکی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے, وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تعلیم کسی بھی ملک کا اہم ترین شعبہ ہوتا ہے۔ مستقبل کی تعمیر اور نوجوانوں کی قومی دھارے میں شمولیت کے لیے دنیا بھر میں تعلیمی معیار کو تمام دیگر امور پر ترجیح دی جاتی ہے۔
ترجمان وزیر اعظم ہا ؤس کے مطابق ملک میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ان دنوں مختلف اداروں میں زیر تعلیم طلبا سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نےراشد آباد ایجوکیشن سٹی کے طلبا سے ملاقات کی۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ہے جہاں آبادی کا ساٹھ فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے، یہ ہماری طاقت ہیں  ۔ انسانی وسائل کی ترقی بھی صرف تعلیم کی ترویج اور نوجوانوں کی تربیت کیساتھ ممکن ہے۔
ترجمان کے مطابق تعلیمی شعبے کی ترقی اور نوجوانوں کو قومی امور میں اہم مقام دینے کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے طلبا کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کا مقصد م نوجوانوں کو اعلیٰ ترین دفاتر کا دورہ کراکے انھیں حکومتی امور کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
سندھ کے علاقےٹنڈو آلہ یار کے قریب ریٹائرڈ فضائیہ افسران کی جانب سے قائم کیے گئے ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی کے طلبا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ تعلیم کا حصول ملکی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کسی خاص عمر کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ علم کا حصول عمر کی قید سے بالا تر ہے۔
شاہد خاقان عباسی کو بتایا گیا کہ راشد آباد میں مختلف فلاحی منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔ایجوکیشن سٹی میں خصوصی بچوں کے علاوہ نادارطلبا کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ راشد آباد میں مختلف اسکول،ہسپتال،رہائشی کالونیاں اور تفریحی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔
ایجوکیشن سٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ تعلیم کی فراہمی کے لیے راشد آباد سٹی جیسے منصوبے اپنی مثال آپ ہیں ۔سندھ کے دور دراز علاقوں سے آئے پاکستان کے ان بچوں سے ملاقات کا مقصد نوجوانوں کو اعلیٰ ترین دفاتر کا دورہ کراکے انھیں حکومتی امور کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
وزیر اعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر طمانیت کا احساس لیے راشد آباد اسکول کے بچوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مختلف سوالات بھی کیے۔طلبا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ وفاقی حکومت خصوصی بچوں کی تعلیم کیلئے اقدامات جاری رکھے گی۔
ملاقات میں وزیراعظم کو راشد آباد ایجوکیشن سٹی منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

Recent News

Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations 1:27
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations
Jul 03, 2026 11:58 am
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border 1:30
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border
Jul 03, 2026 11:20 am
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading 1:52
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading
Jul 02, 2026 05:20 pm
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu 1:01
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu
Jul 02, 2026 04:55 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
1:29
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
Jul 02, 2026 03:20 pm
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem 1:40
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem
Jul 02, 2026 01:00 pm
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab 1:01
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab
Jul 02, 2026 12:05 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved