Jan 02, 2018 04:16 pm
views : 610
Location : President House
Islamabad- President Mamnoon Hussain meets Ambassador's
اسلام آباد ، صدر مملکت ممنون حسین سے لبنان کی سبکدوش ہونے والی سفیرکی ملاقات
اسلام آباد میں صدر مملکت ممنون حسین سے لبنان کی سبکدوش ہونے والی سفیر
اور مالدیپ اور ہنگری کے لیے پاکستان کے نامزد سفیروں نے ملاقات کی۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق لبنان کی سبکدوش ہونے والی سفیر اور مالدیپ اور
ہنگری کے لیے پاکستان کے نامزد سفیروں نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
ایوان صدر میں کی ۔
اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے کہا پاکستان لبنان ، مالدیپ اور ہنگری کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
ترجمان کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے لبنان ، مالدیپ اور ہنگری
کے ساتھ تجارت ، تعلیم اور ثقافتی شعبوں میں اضافے کی ہدایت بھی کی گئی۔