Jan 04, 2018 10:43 pm
views : 486
Location : CM Secretariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah chairs meeting regarding NICH
کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیشنل انسٹیٹوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے متعلق اجلاس
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیشنل انسٹیٹوٹ ا?ف چائلڈ ہیلتھ کے متعلق اجلاس ہوا۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں وزیر صحت، سیکریٹری صحت،
وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ، ڈائریکٹر این ا?ئی سی ایچ پروفیسر سید
جمال رضا، پروفیسر خالد محمود وپروفیسر جمشید اختر شریک تھے۔
ترجمان کے مطابق اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کی توسیع پر غور کیا گیا۔