Jan 05, 2018 02:24 pm
views : 661
Location : Islamia University
Bahawalpur- Mock Exercise
بہاول پور ،دہشتگردی کے خطرات پیش نظرسیکورٹی اداروں کی مشق کا انعقاد کیا گیا
بہاول پور میں دہشتگردی کے خطرات پیش نظرسیکورٹی اداروں کی مشق کا انعقاد کیا گیا۔
پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی مشق کا انعقاداسلامیہ یونیورسٹی کے خواجہ فرید کیپمس میں کیا گیا۔
فرضی شق میں تھانہ کینٹ پولیس ڈولفن سول ڈیفینس اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو
نے حصہ لیا،ترجمان بہاولپور پولیس کے مطابق فرضی مشق کا مقصدمختلف کالجز
اسکولوں اور دیگر اداروں میں کسی بھی قسم کی ناگہانی صورتحال کے نتیجے میں
بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنا تھا۔