Jan 07, 2018 10:22 pm
views : 937
Location : Bhong Sharif Masjid
Sadiqabad- PM Shahid Khaqan Abbasi visits Bhong Masjid
صادق آبادوزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کابین الاقوامی ایوارڈ یافتہ مسجد بھونگ شریف کا دورہ
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ مسجد بھونگ شریف کا دورہ کیا۔
وزیراعظم تقریبا آدھے گھنٹے تک بھونگ میں موجود رہے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ مسجد بھونگ میں نوافل بھی ادا کئے، مسجد میں موجود وزٹربک میں اپنے تاثرات بھی درج کئے, اس موقع پر سردار رئیس منیر احمد نے مسجد بھونگ شریف کے بارے وزیراعظم پاکستان کو بریف کیا۔