Jan 08, 2018 01:56 pm
views : 549
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index declines by 348 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان،348 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیر (8 جنوری 2018)
کو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس
348 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42872 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج
صبح سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 260 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس
میں سے 195 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،58 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ 7 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔