Jan 11, 2018 02:47 pm
views : 602
Location : Civil Hospital
Quetta- Governor Baluchistan visits Civil Hospital
کوئٹہ ، گورنربلوچستان محمد خان اچکزی کا سول ہسپتال کا دورہ
کوئٹہ میں گورنر محمد خان اچکزی نے سول ہسپتال کا دورہ کیا۔
ترجما ن گورنر ہاؤس کے مطابق گورنربلوچستان محمد خان اچکزی نے بم دھماکے
میں زخمی اہلکاروں کی عیا دت کی ۔ محمد خان اچکزی نے تمام زخمیوں کو علاج
کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔