Jan 11, 2018 05:07 pm
views : 662
Location : President House
Islamabad- President Mamoon Hussain meets President RCCI
اسلام آباد ، صدر مملکت ممنون حسین سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد میں صدر مملکت ممنون حسین سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد نے گورنر ہاوس ملاقات کی۔
اس مو قع پرصدر مملکت ممنون حسین نے کہا گزشتہ چند برسوں میں قومی پیداوار
میں اضافے سے پاکستانی معیشت بہترہوئی، قومی معیشت کے استحکام کے لیے
پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔ صنعتی وتجارتی برادری سمیت تمام طبقات اپنے
حصے کا کردار ادا کریں۔
ممنون حسین نے کہا ٹیکس کی شرح میں کمی کے فیصلے سے قومی آمدنی میں اضافہ
ہو گا، سرمایہ کار بدلے ہوئے رجحات کا جائزہ لے کر نئی راہوں کا تعین کریں۔