سہون ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سہون ائیرپورٹ پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سہون ائیرپورٹ پہنچ گئے
ہیں،بلاول بھٹو زرداری بعذریعہ فوکر جھاز کے شہباز ائیرپورٹ پے لینڈ کیا اس
موقع پربلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور
سندھ کابینہ کے دیگر وزراء بھی موجودتھے
سہون پہنچنے پرشہباز ائیرپورٹ پرپیپلز پارٹی ضلع جامشورو کے صدر سید آصف علی شاہ اور دیگر نےبلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا ۔
بعد ازاں بلاول بھٹو زرداری قافلے کی صورت میں درگاہ کے طرف روانہ ہوگئے۔