Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 13, 2018 07:53 pm views : 551

Location : National Incubation Center

Peshawar- Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi Addresses
  • Urdu

پشاور، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کانیشنل انکیوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کا جمہوریت کے سفر میں جو فیصلہ ہو گا قبول کریں گے 145 انقلاب باتوں یا دعویٰ سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آئیگا, آج پوری دنیا موبائل فون کے ذریعے ہماری جیب میں ہے145 دنیا بدل چکی ہے آنے والا وقت ای کامرس کا ہے  امیدہے ,نوجوان روزگار حاصل کر کے دہشتگردی کو شکست دیں گے 145 ہماری حکومت نے تھری جی اور فور جی کے لائسنس شفاف طریقے سے دئیے , ملک میں روزگار کی فراہمی کا کام آئی ٹی انقلاب سے ہو گا۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے یہ ادارہ سنگ میل ثابت ہو گا، یہ ادارہ ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے (ن) لیگ کی حکومت نے اربوں کی گیس روڈ اور بجلی پیدا کی ہے، یہ پروجیکٹ سب سے اہم ہے کیونکہ یہ نوجوانوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، مستقبل کی پیش گوئی کرنا ناممکن ہے لیکن ہم کوشش کر رہے ہیں یہ وہ ادارے ہیں جو دیگر اداروں کو راستہ دکھاتے ہیں کہ کس طرح آئی ٹی ریولوشن لائے گی۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت صرف اکیلے تمام مسائل حل نہیں کر سکتی،یہ ممکن نہیں کہ حکومت تمام نوجوانوں کو نوکریاں دے، یہ پرائیویٹ سیکٹر کا بھی کام ہے، ہم نے انٹرنیٹ کی سہولت فاٹا کے علاقوں تک پہنچا دی ہے، براڈ بینڈ سہولت پورے ملک میں پہنچانا حکومت کا کام ہے اور حکومت اپنا کام کر رہی ہے، نوجوانو ں کو روزگار ملنے سے آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب آئے گا، انٹرنیٹ عوام کی بنیادی ضرورت ہے،اس سے دنیاآپ کے گھر میں آ جاتی ہے، ہر بچے کو علم کے ذرائع انٹرنیٹ کے ذریعے مل رہے ہیں، ہم تنقید کرنا جانتے ہیں لیکن کام کرنا مشکل کام ہے، آئی ٹی کے شعبے نے کام کر کے دکھایا ہے، ان کی ساری ٹیم میرٹ پر لی گئی اور کام نہیں کریں گے تو گھر جائیں گے، ان لوگوں نے کام کر کے دکھایاہے، اس حکومت نے عوام کے کام کئے اور فیصلے بھی عوام نے کر نے ہیں۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جمہوریت پر ہی ہم نے چلنا ہے، اس طرح کے ادارے مشعل راہ ہیں تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ یہ چیز ممک ہے یہ سفر چلتا رہے گا،ہمارے بچوں میں بے پناہ مہارتیں موجود ہیں،کے پی میں میں خود پڑھا ہوں،اس علاقے کے لوگوں بہت محنت کش اورہنر مند ہیں، پشاور کے لوگ 19 ویں صدی میں روس تک تجارت کرتے تھے ہم نے موقع دینا ہے کہ کس طرح آگے بڑھا جائے، وزارت آئی ٹی اس کام کو آگے بڑھائے گی،یہ پہلی حکومت ہے جس نے اس شعبے پر توجہ دی، اس سے قبل پیچھے رہنے کی وجہ سے کرپشن تھی ہم نے شفاف طریقے سے تھری جی اور فور جی لائسنس دئیے، شفاف طریقے سے مستقبل میں کاروبار انٹرنیٹ کے ذریعے ہو گا، ای کامرس دنیاکا مستقبل ہے، ہمیں اپنے نوجوانوں کو مواقع دینے ہیں کہ ان مواقعوں سے فائدہ اتھائیں تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں، کراچی اور کوئٹہ اس پروجیکٹ کا اگلا پڑاؤ ہو گا، ہم نے اس گھر کو آگے لے کر جانا ہے، انوشہ رحمن صاحبہ اپنی سربراہی میں آئی ٹی میں منصوبوں کو مکمل کر رہی ہیں، اسلامیہ کالج ایک تاریخی ادار ہے۔ اس ادار ے کو جدید تقاضوں سے منسلک کریں گے اور رقم مختص کی جائے گی۔ اس ضمن میں سرکاری اور نجی شراکت داری سے ہم مزید منصوبے بھی مکمل کریں گے۔

Recent News

Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets 1:01
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets
Jul 03, 2026 05:02 pm
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair 1:01
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair
Jul 03, 2026 04:38 pm
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei 1:01
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei
Jul 03, 2026 04:13 pm
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations 1:27
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations
Jul 03, 2026 11:58 am
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border 1:30
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border
Jul 03, 2026 11:20 am
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading 1:52
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading
Jul 02, 2026 05:20 pm
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu 1:01
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu
Jul 02, 2026 04:55 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved