قصور ،ننھی زینب کے قتل کو چھ روز گزر گئے،شہر کی فضا سوگوار
سانحہ قصور کو چھ دن ہوگئے لیکن ننھی زینب کا قاتل ابھی تک نہ پکڑا جاسکا، اندوہناک قتل کے بعد فضا سوگوار ہے۔
معاملے پر بنائی گئی جے آئی ٹی بھی شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے لیکن
کوئی کامیابی نہ مل سکی، زینب کو انصاف دو، قصور شہر کے مختلف مقامات پر
بینرز لگ لگے۔
شہر میں کاروبار زندگی معمول پر تو آ گئے ہیں لیکن شہر کے گلی کوچوں میں اب بھی ہو کا عالم ہے۔