Jan 15, 2018 03:34 pm
views : 557
Location : Airport
Lahore- PM Shahid Khaqan Abbasi arrives at Lahore
لاہور،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لاہور آمد
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لاہور پہنچے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ائیرپورٹ پر انکااستقبال کیا۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق چیف سیکرٹری ، انسپکٹرجنرل پولیس، سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور ڈویژن
بھی اس موقع پر موجود تھے،وزیر اعظم لاہور آمد کے موقع پر سابق وزیر اعظم
نواز شریف نے اہم ملاقات کریں گے۔