Jan 17, 2018 04:24 pm
views : 545
Location : Conference Hall c2
Islamabad- Islami Nazaryati Council Meeting
اسلام آباد،اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیرمین قبلہ ایاز کی صدارت میں جاری
اسلام آباد میں اسلامی
نظریاتی کونسل کا اجلاس چیرمین قبلہ ایاز کی صدارت میں شروع ہوا،اسلامی
نظریاتی کونسل بلیک فرایئڈے کے بنیادی تصور اور شرعی حیثیت کا جائزہ لے
گی،القدس کو اسرائیلی دارلخلافہ تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے پر اسلامی
نظریاتی کونسل کل مذمتی قراردار منظور کریگی۔
اجلاس کے ایجنڈہ میں خواجہ
سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے بل پر غور بھی شامل ہے جبکہ اسلامی نظریاتی
کونسل آئینی ترمیمی بل میں2017میں غیر مسلموں کیلئے بنائے گئے حلف نامے کا
بھی جائز ہ لے گی۔