حب،ایف سی حب اور حساس ادارروں کی سارونہ میں کارروائی،بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد
ایف سی حب اور حساس اداروں کی سارونہ میں کاروائی ٹریپوڑی کے مقام پر چھپایا گیا اسلحہ بر آمدکرلیا ہے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کالعدم لشکر بلوچستان نے بر آمد کیا گیا اسلحہ تخریبی کاروائیوں کی غرض سے پہاڑی علاقے میں چھپایا گیا تھا۔
برآمد
کئے گئے اسلحہ میں آرگس 44راؤنڈ ،ایک آرپی جی 7 راؤنڈ، ٹویلو پوائنٹ سیون
کے 25 راؤنڈ، 7عدد او جی آئی 40ایم ایم اینٹی پسنل کے 7راؤنڈ ایک سیٹلائیٹ
فون اور وائر لیس سیٹس کے علاوہ دیگر اسلحہ شامل ہے۔