Jan 19, 2018 05:04 pm
views : 610
Location : PPL Company Office
Dera Bughti- PPL Employees Protest against SSGC
سوئی میں پی پی ایل کمپنی کے ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کا احتجاج
سوئی میں پی پی ایل کمپنی کے ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں نے
مطالبات کے حق میں احتجاج کیا،پی پی ایل کمپنی کے گیٹ نمبر1۔2اور 4نمبر پر
مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کئے جبکہ احتجاج میں قبائلی عمائدین سمیت عوام
نےکثیر تعداد میں شرکت کی ۔
اس موقع پر مظاہری نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر
پی پی ایل انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سے خوب نعرے
بازی بھی کی گئی۔
مظاہرین کا کہنا تھا پی پی ایل اپنے کئے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے،پی پی ایل کمپنی کی غنڈہ گردی ناقابل برداشت ہے۔