Jan 19, 2018 07:19 pm
views : 644
Location : Rafi Peer Theatre
Lahore- International Puppet Festival
لاہور،رفیع پیر تھیٹرکے زیراہتمام چار روزہ رنگارنگ انٹرنیشنل پپٹ فیسٹیول کا انعقاد
لاہور میں چار روزہ انٹرنیشنل پٹ تھیٹر کا آغاز ہوگیا ہے۔
رفیع پیر تھیٹرکے زیراہتمام چار روزہ رنگارنگ انٹرنیشنل پپٹ فیسٹیول
پیرو کیفے میں رائے ونڈ روڈ پر شروع ہو گیا ہے،پپٹ فیسٹیول میں ملکی و
غیرملکی کمپنیاں پپٹ شوز دکھا رہے ہیں۔
فیسٹیول رفیع پیر تھیٹر کا بچوں کے حوالے سے میگا ایونٹ ہے جو بچوں اور
بڑوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ انٹر نیشنل پپٹ فیسٹیول میں ملکی و
غیر ملکی پپٹ تھیٹرشرکت کر رہے ہیں۔
فیسٹیول میں پاکستان نیشل کونسل آف آرٹس الحمراآرٹس کونسل لاہور ٹریڈیشنل پپٹ تھیٹر ملتان اور بہاولپور پپٹ تھیٹر
اور مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والےپپیٹیرز کے علاوہ غیر ملکی پپیٹیئرز بھی شرکت کر رہے ہیں۔
21رنگا رنگ پپٹ فیسٹیول 21 جنوری تک جاری رہے گا۔