div align="right">پاکستان
میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود سے خلاف ورزی کرنے والے 17
بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاکرکے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے کھلے سمندر میں گشت کے
دوران پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر شکار کرنے والے 17
بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے اور3 کشتیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں
جب کہ گرفتار ماہی گیروں کو مزید کارروائی کے لئے ڈاکس پولیس کے حوالے
کردیا گیا ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئےڈیوٹی آفیسر محمد بابر نے کہا کہ