Jan 20, 2018 10:06 pm
views : 520
Location : Local Place
Multan- Shopkeeper Try to Rape 5 Year Old Girl
ملتان، اسی سالہ حکیم کی پانچ سالہ بچی سے ذیادتی کی کوشش
ملتان میں بستی رحمت پورہ میں 80سالہ حکیم نے تیسری جماعت کی طالبہ کا ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی ہے۔
پانچ سالہ سائرہ گھریلو سامان خریدنے کی غرص سی پنسار سٹور پر گئی جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچ سالہ سائرہ کو نشتر ہسپتال منتقل
کردیا گیا ہے جبکہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے 80سالہ عبدالرحمن کو تھانہ
ممتاز آباد منتقل کر دیا گیا۔