Jan 22, 2018 05:03 pm
views : 611
Location : CM Secretariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah meets Major General Ahmed Mahmood Hayat
کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائیزیشن میجر جنرل احمد محمود حیات کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائیزیشن میجر جنرل احمد محمود حیات نے ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق ڈی ای پی او نے وزیراعلیٰ سندھ کو نومبر میں ہونے والی 10 ویں ڈیفنس ایکسپو کے حوالے سے آگاہی دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ ہمارا اپنا ایونٹ ہے،سندھ حکومت ہر قسم کی آپ کو سپورٹ کرے گی۔