Jan 24, 2018 01:46 pm
views : 660
Location : Parliament House
Islamabad- Opposition Leader Syed Khursheed Shah meets Chaudhry Pervaiz Elahi
اسلام آباد،مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نےاپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے
ملاقات کی، ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی،ملاقات میں لاہور
جلسہ کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
دونوں رہنماؤںرہنماوں نے سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا ۔
ملاقات میں سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ق طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔