Jan 24, 2018 07:19 pm
views : 778
Location : FC Balochistan Ground
Quetta- Passing Out Parade of Special Operations Wing of FC Balochistan
خضدار ، ایف سی بلوچستان جنوبی کے اسپیشل آپریشنزونگ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کاانعقاد
div align="right">کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ صوبے کی
سیکورٹی کے لیے ایف سی بلوچستان کا کردار انتہائی اہم ہے، خوشحال بلوچستان
پروگرام کی کامیابی کے لیے بھی ایف سی کا کردار انتہائی اہم ہے۔
خضدار
میں ایف سی بلوچستان جنوبی کےا سپیشل آپریشنزونگ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی
تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم
باجوہ مہمان خصوصی تھے۔
اس موقع پر پاس آئوٹ ہونے والے کیڈٹس نے مہارت کا مظاہرہ کیا ۔
تقریب میں آئی جی ایف سی سائوتھ ، قبائلی عمائدین اور سینئر سول اور ملٹری حکام شریک ہوئے۔