Jan 24, 2018 08:54 pm
views : 578
Location : Jamshoro Bridge
Hyderabad- CM Sindh Syed Murad Ali Shah visits Jamshoro Bridge and Media Talk
حیدرآباد ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جامشورو بیراج کادورہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جامشورو بیراج کا اچانک دورہ کیا اس موقع
پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وزیر بلدیات سندھ
جام خان شورو اور رکن صوبائی اسمبلی امداد بتافی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے
کے موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔