Jan 25, 2018 04:02 pm
views : 612
Location : Election Commision of Pakistan Office
Islamabad- PTI Babar Awan Media Talk
اسلام آباد ، زینب کے قاتل کی پشت
پناہی میں بہت بڑا گینگ ہے ،بابر اعوان
div align="right">پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ قاتل کی پشت پناہی
کرنے والے میں بااثر شخصیت کا نام آرہا ہے، اگر 8 مقدمات میں اس شخص کا ڈی
این اے موجود تھا تو پہلے گرفتار کیوں نہیں ہوا، زینب کے قاتل کی پشت
پناہی میں بہت بڑا گینگ ہے۔
اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرذرائع
ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگوکرتے ہوئے بابر اعوان نےکہا کہ تین
افراد کا ماورائے عدالت قتل کیوں اور کس نے کیا، وزیر قانون اور
شہباز شریف کا زینب کے والد کو روکنا کس لیے تھا، پنجاب حکومت کا ماورائے
عدالت قتل کرنا شیوہ ہے، زینب کے لیے انصاف مانگنے والوں کو کیوں مارا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان زینب کیس کی آزادانہ تحقیقات کروائیں۔