Jan 25, 2018 09:28 pm
views : 598
Location : Nawan Shehr Chowk
Multan- All Pakisatn Wapda Hydro Electric Workers Protest
ملتان،آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا ایس ای اور ایکسین کینٹ کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ
ملتان میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے ایس ای
اور ایکسین کینٹ کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں
پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے اس موقع پر
مظاہرین کی جانب سے بھر پور نعرے بازی بھی کی گئی۔
اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے نواں شہر چوک کوہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیاگیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ورکرز سے 8 گھنٹے کے بجائے 16 گھنٹے کام لینے
کی روش کو بند کیا جائے جبکہ ایس ای عمرلودھی اور ایکسین کینٹ وسیم کو فوری
تبدیل کیا جائے۔