کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی۔
قائد حزب اختلاف نے مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال، آنے والے سینیٹ الیکشن و صوبے میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔