Jan 26, 2018 01:56 pm
views : 517
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh Muhammad Zubair meets Pashtun Community
کراچی ، گورنر سندھ محمد زبیر سے پشتون کمیونٹی کے وفد کی ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر سے پشتون کمیونٹی کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وفد کی قیادت سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس رحمت
خان محسود کر رہے تھے۔ملاقات کے دوران نقیب خان محسود کے معاملہ اور اس میں
ہونے والی تحقیقات میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر
نہیں۔نقیب محسود کے معاملہ پر غیر جانبدرانہ انکوائری کو یقینی بنایا جارہا
ہے۔نقیب کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔