کراچی،چیف کلکٹر کسٹم زاہد کھوکھر کا کسٹم ڈے کی تقریب سے خطاب
کراچی میں پاکستان کسٹم کے زیر اہتمام عالمی کسٹم ڈے کی تقریب کا انعقاد
کیا گیا، ہر سال کی اس سال بھی ملک بھر سمیت دینا بھر میں انٹر نیشنل کسٹم
ڈے منایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں کراچی میں بھی کسٹم ہاؤس میں تقریب کا
انعقاد کیا گیا، تقریب میں کسٹم کے اعلیٰ افسران سمیت کسٹمز ملازمین نے بھی
بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تقریب کے مہمان خصوصی چیف کلکٹر کسٹم زاہد کھوکھر تھے۔ تقریب میں سرحدی
سلامتی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے کسٹم حکام کے کردار کو سراہا گیا اور
سرحدوں کے تحفظ کے لئے مزید اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر چیف
کلکٹر کسٹم زاہد کھوکھر نے کہا۔۔۔۔۔