کراچی،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مرحومہ زبیدہ آپا کے گھر آمد
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے زبیدہ آپا مرحومہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچے۔
عمران خان نے فاتحہ خوانی کی ،لواحقین کے ساتھ تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی زیدی,عارف علوی ,حلیم
عادل شیخ , عمران اسماعیل ,صوبائی وزیر عاطف خان ،فردوس شمیم نقوی اور دیگر
مقامی رہنما ہمراہ تھے۔