Jan 30, 2018 02:29 pm
views : 573
Location : Governor House
Islamabad- UAE Ambassador Reached Naval Headquarter
اسلام آباد،متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراھیم سالم کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات
متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب جناب حماد عبید ابراھیم سالم نے پاک
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈکواٹرز میں ملاقات
کی،ملاقات کے دوران علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے پیشہ
ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے بحری دہشت گردی اور قزاقی کے خلاف پاک بحریہ کی کاوشوں اور عزم پر روشنی ڈالی۔
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے خطے کی میری ٹائم سکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔