Jan 31, 2018 01:11 pm
views : 492
Location : Interior Minister Office
Islamabad- Federal Interior Minister Ahsan Iqbal chairs Law & Order Meeting
اسلام آباد ، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
ترجمان وزیر داخلہ کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد سول انتظامیہ ، اسلام آباد پولیس نے شرکت کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں ا سٹریٹ کرائم
کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات بھی کی۔اسلام آباد میں مقیم
چینی باشندوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔جرائم اور گاڑیوں کے ریکارڈ کے
لئے قومی ڈیٹا بیس تشکیل دینے کی ہدایات بھی کی ۔
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبا ل نے موبائل فونز کی چوری کے انسداد کے لیے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے خصوصی سافٹ وئیر تیار کروانے کی بھی
ہدایت کی۔