Feb 01, 2018 06:07 pm
views : 507
Location : Press Club
Peshawar- Young Doctors Protest against Medical Student Murder
پشاور،میڈیکل کی طلبہ کے قتل کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کااحتجاجی مظاہرہ
پشاورمیں میڈیکل کی طلبہ کے قتل کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
کوہاٹ میں میڈیکل کی طلبہ کے بے دردی سے قتل پر پشاور کے ینگ ڈاکٹرز سراپا
احتجاج ہیں ، ینگ ڈاکٹرز پریس کلب کے سامنے اکٹھے ہوئے اور ہاتھ میں بینرز
اور پلے کارڈز اٹھا کر صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ حکومت مثالی پولیس کی باتیں کرتی ہے تاہم اب تک ان
سے ایک قاتل نہیں گرفتار ہو رہا۔ ینگ ڈاکٹرزنے مطالبہ کیا کہ اگر ڈاکٹر
خورشید اور میڈکل کی طالبہ کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار نہ کیا گیا تو
وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔