Feb 01, 2018 11:04 pm
views : 531
Location : Local Place
Multan- Punjab Health Alliance Protest
ملتان،پنجاب ہیلتھ الائنس کا اسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج
پنجاب ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے باہر ہسپتالوں
کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا
رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھےمظاہرین نے ہسپتالوں کی نجکاری کے
مجوزہ فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت سرکاری ہسپتالوں کو پرائیویٹ کمپنیوں کے سپرد
نہ کرے ،حکومت کے اس اقدام سے کئی افراد کا مستقبل داؤ پر لگ سکتا ہے۔
مظاہرین نے حکومت سے ہسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔