Feb 02, 2018 06:45 pm
views : 471
Location : Rangers Anti Terrorists Wing
Karachi- Sindh Rangers Headquarter Organizes Handover things to Owners
کراچی، ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیر یرسٹ ونگ میں تقریب کا انعقاد
کراچی میں ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیر یرسٹ ونگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق تقریب میں مختلف آپریشنز کے دوران برآمد ہو نے والی 3عد د موٹر سائیکلیں، 5عد د موبائل فون اور دیگر سامان کو کوائف کی جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے مکمل ہو نے پر ان کے اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا۔
ترجمان کے مبطابق اس موقع پر مالکان نے رینجرز کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہاتے ہو ئے خراج تحسین پیش کیا۔