Feb 06, 2018 07:20 pm
views : 510
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index declines by 415 Points
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان غالب رہا، انڈیکس میں 415پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسورے روز منگل (6فروری 2018) کو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 415پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43885 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
آج کاروبار کے آغاز سے کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر 385 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 142 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،226 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 17 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔