Feb 08, 2018 02:35 pm
views : 546
Location : Election Commission Office Punjab
Lahore- PML (N) Mushahid Hussain Syed reached Election Commision Office
لاہور ، مشاہدحسین سید سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری، رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور شزرا منصب علی بھی مشاہد حسین سید کے ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد کی دو نشستوں کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 فروری
ہے جبکہ فاٹا کی چار نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ
12 فروری ہے۔