Feb 08, 2018 03:22 pm
views : 591
Location : Parliament House
Islamabad- Speaker NA Ayaz Sadiq chairs meeting of Parliamentary Committee on National Security
اسلام آباد ،ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدرات پا رلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس
اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں سینٹ و قومی اسمبلی میں پالیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
اس موقع پرا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کو
کمیٹی اجلاس بلوانے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز
صادق نے کہا اجلاس میں ملکی سلامتی سے متعلق تما م معاملات کو زیربحث لایا
جائے گا۔
وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے اجلاس کو تفصیلی بریف کیا۔ملکی دفاعی اداور ں
کے اعلیٰ حکام نے کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بریفینگ بھی دی۔
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں سینٹ و قومی اسمبلی کے
پارلیمانی لیڈروں، وزارت دفاع ، وزارت خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی
شرکت کی۔