Feb 08, 2018 03:39 pm
views : 560
Location : Election Commision Office
Peshawar- Submit nomination papers for Senate Elections
پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا کے سینیٹ الیکشن کیلئے 17 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
تین مارچ 2018 کو ہونے والے صوبہ خیبر پختون خواکے سینیٹ الیکشن کیلئے 17 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
پشاورالیکشن کمیشن آف پاکستان میں کاغذات نامذدگی جمع کرانے والوں میں اعظم
سواتی،لطیف یوسف زئی، مہر تاج روخانی،نورین ابراہیم، فیصل جاوید، حاجی فدا
محمد،خیال زمان اور ایوب آفریدی،شگفتہ ملک، بہرہ مند تنگی، فیصل سخی بٹ،
علی افضل جدون ہیں جبکہ مولانا سمیع الحق نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے
کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔