Feb 09, 2018 03:59 pm
views : 548
Location : Deputy Commissioner Office
Quetta- Deputy Commissioner Khuli Kacheri
کوئٹہ ، وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچری کا اہتمام
کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر فروخ عتیق نے کھلی کچری کا اہتمام کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچر ی کا اہتمام ڈپٹی کمشنرآفس میں کیا ۔اس موقع پر
ڈپٹی کمشنر فروخ عتیق اور اسسٹنٹ کمشنر بتول اسدی نے سائلین کے مسائل کوسنا
اور فوری حل کرانے کی یقین دہانی کروائی ۔
وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں ڈپٹی کمشنرز اپنے علاقوں
کے مسائل سنیں گے اور عوام کے مسائل کو فوری حل کرانے کے لئے اقدامات کریں
گے ۔