Feb 11, 2018 03:50 pm
views : 893
Location : Skardu- Jaglot road
Rawalpindi- Frontier Works Organisation ( FWO) has commenced arduous task of upgradation and widening of Skardu- Jaglot road
راولپنڈی،ایف ڈبلیو او نے دشوار گزاراسکردوجگلوٹ روڈ کی اپگریڈیشن کا کام شروع کر دیا
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے اسکردوجگلوٹ روڈ کی اپگریڈیشن کا کام شروع کر دیا ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف ڈبلیو او کی
جانب سے اسکردو جگلوٹ روڈ کی اپ گریڈیشن کےکام کاآغاز کردیاگیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت،اسکردوکی واحد رابطہ سڑک164کلومیٹرطویل
ہوگی،ایف ڈبلیواورابطہ سڑک کی توسیع کامشکل ترین کام انجام دےرہی ہےمذکورہ
سڑک دریائےسندھ کےکنارےدشوارگزارراستےسےگزرےگی،ایف ڈبلیواوقراقرم، فاٹا،
بلوچستان میں ایسے کئی منصوبے مکمل کرچکا ہے ۔