Feb 12, 2018 02:38 pm
views : 575
Location : Different Areas
Peshawar- Rain in City
پشاور،رات سے جاری بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
پشاور میں رات گئے ہونے والی بارش کے بعدموسم پھر سے سرد ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت نو ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ تیرہ ریکارڈ کیا گیا ۔
صوبے کے بالائی علاقوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ مزیددو روز تک جاری رہیگا ۔